پی ٹی آئی کی عدم اعتماد لانے کی دھمکی، چیئرمین سینیٹ نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ)کے چیئرمین صادق سنجرانی نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔چیئرمین سینیٹ سے تحریک انصاف کی ناراضی برقرار ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹرز اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات ہوئی […]

آرمی چیف کی تعیناتی پر تبصرہ آرائی پر چوہدری شجاعت حسین کا اہم بیان آگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر تبصرہ آرائی بند ہونی چاہیے۔سعودی عرب سے واپسی پر گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سیاسی گرد و غبار […]

آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق ہو گیا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اہم تعیناتی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، معاملہ پیپر پر آنا اور رسمی اعلان باقی ہے۔رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ میرا تجربہ ہے کہ حساس نوعیت کے فیصلے سے پہلے اتفاق […]

آرمی چیف سے متعلق ایڈوائس آئی تو کیا کروں گا؟ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کااہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بارے وزیر اعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے،میرے پاس وزیر اعظم کی ایڈوائس روکنے کا قانونی اختیار نہیں۔ صدر مملکت عارف علوی […]

توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کرے گا۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح خان کے خلاف […]

عمران خان نے آرمی چیف سے لاہور میں ملاقات پر خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان لاہور میں آرمی چیف کی ملاقات کی تردید کر دی۔انہوں نے زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم اپنے فائدے کے لیے کر رہی ہے۔آرمی […]

آرمی چیف کی تعیناتی پر آصف علی زرداری کا اہم پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف کی تعیناتی پر آصف علی زرداری کا اہم پیغام آگیا۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، […]

پی ٹی آئی سینیٹرز چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ڈٹ گئے، دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی کی ناراضی برقرار ہے۔چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی ٹی آئی سینیٹرز سے استعفیٰ دینے پر مشاورت کی۔صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی سینیٹرز کی ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی۔آج صدرِ مملکت عارف علوی […]

پرویز الٰہی کیساتھ اتحاد کیسا چل رہا ہے؟ عمران خان کا واضح اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی سے مذاکرات نہیں ہو رہے۔انہوں نے زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کی آرمی چیف سے […]

شوقین افراد کیلئے بُری خبر، گاڑیاں مزید مہنگی ہوگئیں

لاہور (پی این آئی )انڈس موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کر دیاہے ۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق ٹیوٹا کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ اقتصادی غیر یقینی صورتحال اور افراط زر […]

عمران خان نے وزیراعظم بننے کیلئے اپنی شرط بتا دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ انتخابات میں ای وی ایم سے دھاندلی رکوانے کی بھرپور کوشش کی ، ای وی ایم کے معاملے پر نواز، زرداری، الیکشن کمیشن اور ہینڈلرز ایک پیج پر تھے، مکمل اختیارات ملیں گے […]

close