آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مداخلت پر سعودی عرب نے تبلیغی جماعت سے پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مداخلت پر سعودی عرب نے تبلیغی جماعت سے پابندی ہٹالی. اس حوالے سے اعلان وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کیا۔انہوں نے کہا تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں […]

عمرفاروق ظہور اور فرح گوگی کی ملاقات کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کا دعویٰ

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بزنس مین عمر فاروق ظہور نے دعوی کیا ہے کہ ان کے پاس فرح گوگی سے ملاقات کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ظہور نے کہا […]

حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا، کیا کرنیوالے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی مشیرقمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ریڈزون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، لانگ مارچ سے آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر نمٹیں گے،جلسہ کرنا چاہیں تو کوئی […]

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

منڈی بہاؤالدین (پی این آئی) منڈی بہاؤالدین پی ٹی آئی رہنماء فلک شیر کی گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، فلک شیر زخمی جبکہ گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے ۔منڈی بہاؤالدین میں دکن کے علاقے میں ملزمان […]

عام انتخابات کی تیاریاں شروع، الیکشن کمیشن نے حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد(آئی این پی) عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے لیے غیرحساس میٹریل بھی خرید لیا گیا ہے، بیلٹ پیپرز کے لیے […]

دبئی، گلوبل پراپرٹی ایکسپو، پاکستان سے J7 گروپ، رمرسکو پرائیویٹ لمیٹیڈ (روڈن انکلیو) نوبل انٹر نیشنل رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ بھرپور شرکت کریں گے

دبئی (پی این آئی) پریمیم ایم کیپیٹل اور دی ہانس گلوبل کی جانب سے شارجہ میں کامیاب پراپرٹی ایکسپو کے بعد 26-27 نومبر 2022ء کو دبئی کے معروف 5 سٹار ہوٹل دوست تھائی میں گلو بل پراپرٹی ایکسپو منعقد ہو رہی ہے، جس میں پاکستان […]

عمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم نوید کا تعلق کس مذہبی جماعت سے نکلا؟ جے آئی ٹی کے سامنے ساری حقیقت بتا دی

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے سے متعلق بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے گرفتاری مرکزی ملزم نوید سے تفتیش شروع کر دی اور واقعے کے محرکات جاننے […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا انتہائی اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے، لانگ مارچ کا ان ہی تاریخوں میں اعلان کا مقصد […]

توشہ خانہ گھڑی خریدنے کا دعویدار شخص عمر فاروق محفوظ نئی مشکل میں گرفتار ہوگیا

لاہور ( پی این آئی ) اداکارہ اور ٹی وی شو میزبان صوفیہ مرزا نے توشہ خانہ کی گھڑی خریدنے کے دعویدار سابق شوہر عمر فاروق کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوفیہ مرزا نے عمر فاروق کی طرف […]

سیکیورٹی ہائی الرٹ، کیا ہونیوالا ہے؟ سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔ اس حوالے سے جاری بیان […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) احتساب عدالت لاہورنے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عثمان بزدار پرنیب میں آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے، عثمان بزدار نے درخواست میں گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ نیب میں آمدن سے زائد اثاثوں کا […]

close