لاہور(پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ﺅں حماد اظہر، فرخ حبیب اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس پر تشدد، اقدام قتل، جلاو […]
را ولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے آج لاہور میں ہونے والے جلسے سے قبل کارکنوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی میں بھی ٹی آئی کارکنوں ،مرکزی رہنماوں اور عہدیداروں […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے بعد پہلے رمضان کیلئے اللہ سے دعا کی ہے۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ یااللہ یہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما، میں نہیں جانتی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوجرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نادیہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور پولیس نے 26مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی ۔ تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے […]
لندن( پی این آئی) انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی، پاکستان کے متعدد کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے ،شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایک بار پھر دی ہینڈریڈ ڈرافٹ […]
کراچی (پی این آئی)پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے چین نے دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے جو آئی ایم ایف سے معاہدے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ چین نے دو […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں۔درخواستوں کی سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے عمران خان کے خلاف خاتون جج کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی معاملے پر سابق وزیر عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل کردیا۔ جمعہ کو ایڈیشنل […]