عمران خان اونچی اونچی آواز میں روتے رہے، طلال چودھری کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماطلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری صاحب!ن لیگ نے آپ کی جلسی کوواقعی سنجیدہ نہیں لی،یہ جلسہ نہیں بلکہ اجتماعی ماتم تھا […]

ہزارہ ایکسپریس کی بوگی ٹوٹ گئی

کراچی (این این آئی)کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس بوگی ٹوٹنے کے بعد حادثے سے بال بال بچ گئی۔ذرائع کے مطابق بوگی ٹوٹنے کا واقعہ بولاری اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ریلوے ذرائع نے بتایا کہ اس حادثے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں […]

Pakistan Railway Train Time

مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)لکی موٹر کارپویشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) نے مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 50 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ کر دیا جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے مجاز ڈیلرز کو جاری کیے […]

تمام رکاوٹوں کے باوجود عوام کا سمندر امڈ آیا، تحریک انصاف کے جلسے میں کتنے افراد نے شرکت کی ؟ آزاد ذرائع کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کرنے والے افراد سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی ہے ۔ غیر جانبدار ذرائع نےاپنی رپورٹ ڈیڑھ لاکھ افراد نے جلسے میں شرکت کی جبکہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق 70ہزار اور ن […]

ای سی ایل سے نام نکلتے ہی 2 اہم رہنما بیرون ملک چلے گئے

کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک چلے گئے ۔سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالے […]

’ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے اب یا عمران خان رہے گا یا ہم‘ ہم کس تک جانے کیلئے تیار ہیں ؟ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے اب یا عمران خان رہے گا یا پھر ہم رہیں گے اور یہاں دونوں میں سے کسی ایک کا وجود باقی رہنا ضروری ہے اس […]

پاکستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں میں غیر معمولی اضافہ، 12 سالوں میں کتنے لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ گئے ، حیران کن صورتحال

اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان میں 64 فیصد آبادی کی عمر 30 برس سے کم ہے ۔ ہر سال 40 لاکھ نوجوان روزگار کی عمر میں داخل ہوتے ہیں جن میں سے صرف 39 فیصد کو روزگار نصیب ہوتا ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس […]

افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )افغان ٹیم کیساتھ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، ٹیم میں ایک تبدیلی کی کی گئی ہے ۔ پلیئنگ الیون میں کپتان شاداب خان، صائم ایوب، محمد حارث، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، اعظم […]

فاسٹ بولر محمد حسنین نے لڑکی کے نام سے سوشل میڈیا آئی ڈی بنانے کی بڑی وجہ بتادی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے لڑکی کے نام سے بنائی گئی سوشل میڈیا کی فیک آئی ڈی کی کہانی سنائی ہے۔ قہقہوں کا طوفان لیے پاکستان کا سب سے بڑا کامیڈی شو ‘ہنسنا منع ہے، اپنے […]

ایشیاء کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے کا امکان، بھارت کیساتھ میچز کیلئے نیوٹرل وینیو میں انگلینڈ بھی شامل

ممبئی(پی این آئی)ا یشیاء کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے امکان ہے جبکہ بھارت کے میچز کیلئے انگلینڈ بھی نیو ٹرل وینیوز کی فہرست میں شامل ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نیوٹرل وینیو کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے، یو اے ای […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ (پی این آ ئی) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر […]

close