ساڑھے 7ہزار لوگوں کو روزگار اور 4 ہزار طویل المدتی نوکریاں، ریکوڈک منصوبے سے پاکستانیوں کی قسمت چمک اٹھی

اسلام آباد(پی این آئی)ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن کے سربراہ مارک برسٹو نے کہا ہے کہ ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028میں شروع ہوگی اور ریکوڈک کے ذخائر کی مدت 40سال ہوگی۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں مارک برسٹو […]

پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ، آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سپر لیگ 8کی ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی ، پاکستانی سینئر کھلاڑیوں سمیت غیر ملکی بڑے بڑے کھلاڑیوں کو کسی فرنچائز نے نہیں خریدا۔تفصیلات کے مطابق ہ غیرملکی کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے ایرون فنچ، جنوبی افریقا کے انگیڈی، وین ڈر […]

پرویز الہٰی سے تلخ کلامی, صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

لاہور (پی این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے تلخ کلامی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہو گئے۔ سردار حسنین بہادر دریشک کا کہنا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ کو بھجوا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق […]

عمران خان کو بڑا جھٹکا ، اہم رہنما نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،سمیع اللہ علیزئی نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جے یو آئی میں شمولیت کر لی۔سمیع اللہ حلقہ 112سٹی ٹو سے […]

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، مونس الہی مشن میں کامیاب ہوگئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ( ق) کے چوہدری مونس الہی نے چند پی ٹی آئی رہنمائوں کو اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر راضی کرلیا،عمران خان نے بھی مونس الہی کے موقف کو تسلیم کیا لیکن فیصلہ نہیں بتایا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق […]

عمران خان نے جنرل باجوہ سے آخری ملاقات میں کیا خواہش کی تھی؟ جنرل باجوہ کا دوٹوک جواب۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پر الزامات کا معاملہ،ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی نےکئی مرتبہ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ سےملاقات کی درخواست کی تھی ۔جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے صدر عارف علوی کے پیغام پران سےملاقات […]

ہزاروں سرکاری ملازمین کے الائونسز میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر کے تین لاکھ اساتذہ اور انتظامی پوسٹوں پر تعینات ہزاروں افسران کے الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ، سمری منظوری کیلئے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو بھجوا دی گئی۔پرائمری ہیڈ ٹیچرالاؤنس 500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار، مڈل ہیڈ ٹیچر کا الاؤنس 700 […]

پی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی بیانیے پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں حکومتی […]

مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،سمیع اللہ علیزئی نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جے یو آئی میں شمولیت کر لی۔ یاد رہے […]

امریکی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ امریکا کی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکا کی شہریت لینے کا ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا، شہریت لینے کے خواہشمندوں […]

کیا آج عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کرنے جارہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی کا سوال پر حیران کن ردِعمل

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کل اسمبلی توڑنے کا اعلان کریں گے یا کوئی تاریخ دیں گے؟ صحافیوں کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو ہوگا کل آپ کے سامنے آجائے گا۔ ان […]

close