استنبول (پی این آئی) خوفناک دھماکہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں۔۔ ترکیہ میں ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر لکی خبر ایجنسی کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے کا لگتا ہے ، دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی […]
لاہور، اسلام آباد (پی این آئی)ماہر علم نجوم سامعہ خان نے عمران خان کی تیسری شادی کے بارے بھی پریشان کن دعویٰ کردیا ہے اور کہا ہے کہ “ان کی شادی 2023 سے آگے نہیں جا رہی ، چھ ،سات، آٹھ ماہ میں کسی وقت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کرنے والے پارٹی ایم این ایز کے نام جاننے کیلیے سابق سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ سابق سپیکر […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے کے شروع میں موسم سرما فیز 2 اپنی اچھی شدت کے ساتھ پاکستان کا رخ کرنے کے امکانات ہیں۔ماہ جنوری کے پہلے 20 دن ملک میں بہت اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ کل یعنی 31 دسمبر کو انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کیلئے ناممکن نظر آرہا ہے۔ کنور دلشاد کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے پوری مشینری حرکت میں لائے، ہائی کورٹ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔اقصیٰ آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔ شدید سردی میں اوگرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 136 روپے 86 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔ آئل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر حکومت الیکشن نہیں کراتی تو توہین عدالت کی مرتکب ہوگی، ن لیگ اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بری طرح ہارے گی،کل الیکشن کرانے پڑیں گے، آئین اور قانون […]
لاہور (پی این آئی)سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کے جاتے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم سے دور ہونے والے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر کے قومی ٹیم میں شمولیت کے بارے میں چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں ، لیکن […]
کراچی (پی این آئی ) دو جنوری کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے ۔ سٹیٹ بینک آف […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منوراقبال دوگل نےفیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کا […]