کراچی (پی این آئی)سابق روسی صدر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایلون مسک امریکی صدر ہوں گے، یورپ کا خاتمہ ہو گا ۔ جرمنی، پولینڈ، بالٹک ریاستوں، چیک سلوواکیہ، جمہوریہ کیف، اور دیگر اخراج کو شامل کرکے متنازع چوتھی بادشاہت تخلیق کی جائے گی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور بزرگ سیاستدان جعفر خان لغاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سردار جعفر خان لغاری لمبے عرصہ سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے ، ان کا انتقال آج صبح […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں آٹا مہنگا ہونے کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں جس نے 6ماہ پہلے ہی گندم کی سرکاری خریداری کی قیمت 8 سو روپے من اور 18 سو روپے من کرانے کا اعلان کیا۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا،بالائی سندھ کے میدانی علا قوں میں شدید دھند پڑنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ 2017 میں قوم کو عمران خان کی اصلیت بتائی تھی لیکن اب آڈيو، وڈيو سامنے آنے کے بعد قوم کو احساس ہوگيا ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو 2017 میں این آر او ملا۔ عون چوہدری نے کہا کہ ‘حلفاً کہتے ہیں کہ عمران خان نااہلی کیس میں عمران خان کے ڈاکیومنٹ پورے نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)آٹے کی قیمتوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ،ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹے کا 20 کلوکا تھیلا2600 روپے تک پہنچ گیا ۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شدید لہر جاری ہے جو تھمنے کا نام نہیں لے […]
کراچی(پی این آئی) وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سونے کی قیمتوں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔۔۔ ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت1500 روپے […]
لاہور(پی این آئی)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ابھی صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر نظریں ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں محمد عامر نے ٹریننگ کی اور کہا کہ اللّٰہ نے چاہا تو دوبارہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چودھری نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو سال 2017 میں این آر او ملا تھا ، وہ جنرل (ر) باجوہ سے رابطے میں تھے ، عمران خان نے ہی جہانگیر ترین کی […]
ٹیکسلا (پی این آئی) عمران خان نے بڑی لیگی وکٹ اڑا لی، ن لیگ کے ڈویژنل نائب صدر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن کا مضبوط حلقہ سمجھے جانے والے شہر ٹیکسلا سے سینئر لیگ رہنما […]