اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے، عدالت نے آج سیکرٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔ایک انٹرویومیں مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے […]
لاہور( پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا،جو سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی کیلئے کھڑا ہونا چاہتی ہیں سب سے رابطہ کیا جائے گا۔عمران خان سے زمان پارک لاہور […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت رواں سال 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی۔ایک انٹر ویو میں ساجد طوری نے کہا کہ سعودی حکام ویزے دینے جلد پاکستان آرہے ہیں، جرمنی ، […]
لاہور(پی این آ ئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات صرف الیکشن پر ہی ہو سکتے ہیں اور ان مزاکرات کا میں خود حصہ نہیں بنوں گا ۔نجی میڈیا کو اپنے دئے گئے ایک انٹرویو میں سابق وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کےبلے باز کھلاڑی فخر زمان نے مسجد نبوی کے صحن سے اپنی تصویر شیئر کر دی ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور لاہور قلندرز کے اوپننگ بلے […]
لاہور( پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ملت پارک میں سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کی خاتون رہنما اور سابق ایم این اے عالیہ حمزہ ملک نے سپریم کورٹ سے متعلق حکومتی اتحاد کے اعلامیہ پر ردعمل دیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عالیہ حمزہ نے سوال اٹھایا ہے کہ معزز جسٹس قاضی […]
اسلام آباد (پی این آئی)جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز […]
کراچی(پی پی آئی)سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطا بق جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائی کورٹ کے بھی جج رہ چکے ہیں۔اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نے بطور صوبائی محتسب، پرنسپل سندھ مسلم لا کالج […]
اسلام آباد(پی این آ ئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما عائشہ گلالئی نے اپنے پارٹی کا نام تبدیل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کر دیا گیا،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]