مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی بم گرنے کو تیار

کراچی(پی این آئی) کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید چھ روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کے صارفین چھ روپے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست کر دی۔کے […]

”قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کاا ختیار نہیں دیتا ، صرف ۔۔“چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے واضح ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کا اختیار نہیں دیتا، صرف عدالت ہی تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں انتخابات التواءسے متعلق […]

پاکستانیوں کو کن ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے ؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے اور دو ملکوں میں پری […]

عمران خان نےاہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیراعظم عمران خان کہا ہے پی ٹی آئی کی طرح ہر کسی کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ انصاف کیساتھ کھڑا یا پھر مافیاز کیساتھ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

آئی ایم ایف نے حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے ہیں 

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مشکل حالات سے نکالا ہے ۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کے دوران کہا ہے کہ حالات گھمبیر ہیں لیکن ہماری نیت صاف ہے، حالات […]

روس نے پاکستان کو خام تیل پرکتنی رعایت دینے کی یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔ایک انٹرویومیں مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے […]

عمران خان نے نوازشریف کی تعریف کر دی

لاہور(پی این آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مسلم ن کے قائد نواز شریف کی تعریف کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ہمیں پتا چلاتھا کہ شہبازشریف نے قمر جاوید باجوہ کو توسیع […]

اب کسی بھی شہر کے رہائشی لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے، شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان بھر سے ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کےلئے شہریوں کےلئے خوشخبری،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر لائسنسنگ طریقہ کار میں آسانیاں،ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھنے والے شہری لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق منڈی میں ویسٹ ٹیکساس […]

پرائیویٹ حج ناقابل یقین حد تک مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج کوٹے کا نصف نجی حج اسکیم کیلیے مختص کیا ہے تو دوسری جانب پرائیویٹ حج ناقابل یقین حد تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات […]

 ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید ایک روپیہ اور اکیس پیسے کا اضافہ ہوا ہے، ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ […]

close