ملک میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی اور سیاسی گہما گہمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کا ذخیرہ دریافت ہونے پر وزارت پیٹرولیم نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ […]

سپریم کورٹ نے کب تک انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی […]

بریکنگ نیوز !! سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا  فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب […]

ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے […]

بڑا استعفیٰ آ گیا

اسلام آ باد(پی این آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے […]

عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( پی این آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تین مقدمات میں 13اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔انسددا دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر عمران خان اپنے وکلاء اور […]

مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی بم گرنے کو تیار

کراچی(پی این آئی) کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید چھ روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کے صارفین چھ روپے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست کر دی۔کے […]

”قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کاا ختیار نہیں دیتا ، صرف ۔۔“چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے واضح ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کا اختیار نہیں دیتا، صرف عدالت ہی تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں انتخابات التواءسے متعلق […]

پاکستانیوں کو کن ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے ؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے اور دو ملکوں میں پری […]

عمران خان نےاہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیراعظم عمران خان کہا ہے پی ٹی آئی کی طرح ہر کسی کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ انصاف کیساتھ کھڑا یا پھر مافیاز کیساتھ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

آئی ایم ایف نے حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے ہیں 

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مشکل حالات سے نکالا ہے ۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کے دوران کہا ہے کہ حالات گھمبیر ہیں لیکن ہماری نیت صاف ہے، حالات […]

close