کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے کچے میں کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسمبلی رکنیت سے استعفے کی دھمکی دے دی۔ ممتاز چانگ نے کچے کے علاقے میں کرپٹ ایس ایچ اوز اور ڈی پی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا، مسافروں کو لینے یا رخصت کے لیے آنے والے کو بھی ٹکٹس کی کاپی رکھنا ہوگی، ایئرپورٹ آنے والے شہریوں کو ٹکٹس دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ سابق وزیر اعظم کے خلاف آج توشہ خانہ 2 سے متعلق […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ایک مرتبہ پھر تحریری معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں […]
لاہور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی،سرکاری وکیل فرخ لودھی نے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ تفصیلا ت کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے پٹرلیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح میں اضافے کا مطالبہ کردیاہے۔ آج نیوز کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ دینے کی تیاری کی جانے لگی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف ڈھائی ماہ باقی رہ گئے […]
ننکانہ صاحب(پی این آئی) ننکانہ صاحب میں 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں […]
لاہور(پی این آئی)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث ڈی جی خان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں سکولز بند کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی جی خان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں 17نومبر تک سکولوں کو بند […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اسی مہینے احتجاج کی حتمی تاریخ دیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے […]