لاہور (پی این آئی) موجودہ سیاسی صورتحال میں سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی فوری وطن واپسی کی تجویز دی گئی ہے۔گذشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیابی حاصل ہونے کے بعد نوازشریف اور مریم نواز بھی […]
مظفر گڑھ (پی این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کے والد نے پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہ دینے پر بیٹے سے سیاسی لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ایک ویڈیو بیان میں سردار چنوں لغاری کاکہناہے کہ میرا خرم لغاری کے بیان سے […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں ٹھیک نہ ہوئیں تو15 جنوری کو انتخابات نہیں ہونے دیں گے، آج رات حلقہ بندیاں ٹھیک کرادیں پھر چاہے کل الیکشن کرا لیں، آرٹی ایس بیٹھتا رہا […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے توانائی بچت پلان کے مطابق اوگرا نے گھریلو صارفین کے لیے روایتی گیس گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دے دی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا نے کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دیے جانے […]
کراچی(پی این آئی)تقسیم درتقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج پھر سے ایک ہوگئے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار نے بہادر آباد پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ پاکستان میں انضمام کا […]
لاہور (پی این آئی) ایم پی ایز کو اعتماد کے ووٹ کے لیے راضی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ کچھ ایم پی ایز کو ترقیاتی فنڈز و دیگر وعدوں پر اعتماد کے ووٹ پر راضی کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے ایم پی ایز کو […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، حکومتی ارکان نے 186کی تعداد پوری کرکے دکھادی اور پی ڈی ایم اتحاد کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کی کہ الحمدللہ 186، پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب میں بارش اور برفباری کا امکان۔اس دوران مری، گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں درمیانی سے شدید بارش/برفباری کا […]
لاہور(پی این آئی)سکولوں میں سموگ کی چھٹیاں ختم ہو گئیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی چھٹیاں 15 جنوری تک دی گئی تھیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سابق نوٹیفکیشن منسوخ کر کے جمعہ […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ فوڈ نے گندم کی قیمت بڑھانے کی سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی۔ محکمہ ایکسائز نے بھرتیاں کرنے کی اجازت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ فوڈ اس وقت 2300 روپے من کے حساب سے فلور ملز کو گندم دے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عطا اللہ تارڑ کے پاس ایسے ثبوت موجود ہیں جن کی بنیاد پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا جاسکتا ہے۔ ملک […]