اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا ہ میں سماجی و […]
اسلام آباد (پی این آئی )دار الحکومت میں چینی 24 روپے مہنگی ہوگئی۔ پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 24 روپے اضافےکے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے ہوگئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق […]
لاہور ( پی این آئی) ملک پرایک مرتبہ پھرہیٹ وی اورسیلاب کے 70فیصد خطرات منڈلانے لگے چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق ایک قدرتی آفت کی تباہی سے ابھی نکلے نہیں کہ دوسری تیارکھڑی ہے۔ملک میں آئندہ چند ماہ میں ہیٹ وی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے کیس کی سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے۔لاہور میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سُدھیرگزشتہ دونوں اپنے گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے جس سے ان کے سر میں معمولی چوٹ آئی تھی ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) امریکی کرنسی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو ریورس لگ گیا ، بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 284روپے سے نیچے آگئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 284.42 روپے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہوں گے، کاغذات […]
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی 17 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کو بیرون ممالک سے تحقیقات کے لیے 3 ہفتے مزید دیے جاتے ہیں۔ […]
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا؟، ہم بھی آئین کی طرح کہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں گے، الیکشن میں […]
لاہور(پی این آئی )ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تمام جامعات کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے […]