اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، انہیں جماعت کے 15 ایم این ایز اور پنڈی ریجن کی حمایت حاصل ہے ۔ نجی […]
لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لیے ملک واپس آنا مشکل ہوچکا ہے،ن لیگ کو چاہیے اگر وہ ارشد شریف کیس میں ملوث نہیں تو لندن میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرے۔ تفصیلات […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف آئندہ ہفتے کے دوران کسی بھی روزتحریک عدم اعتماد جمع کرواکر پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کو سرپرائزدے سکتی ہے ذمہ دارئع کا کہنا ہے متحدہ قومی موومنٹ تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کررہی ہے مگر ابھی تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت میں طبی ماہر ڈاکٹر بشریٰ نے بیان دیا ہے کہ صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کی موت ماتھے پر لگے 9 اور سر پر لگے 12 سینٹی میٹر کے زخموں سے ہوئی۔ اسلام آباد کی مقامی […]
کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے انکشاف کیا ہےکہ صوبےکا مالی بحران سنگین ہوگیا ہے، صوبے کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہ کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ ایک بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے وفاق سے فوری طور پر صوبےکا قومی مالیاتی کمیشن (این […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں دائر شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست واپس لے لی۔وفاقی حکومت کی درخواست پر اِن چیمبر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔سپریم کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کی […]
لاہور (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اصولی طور پر ایسی مخلوط حکومت چھوڑ دینی چاہئیے۔ ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق میئر کراچی فاروق ستار نے مزید کہا کہ یہ حقیقت ہے […]
اسلام آباد (پی ا ین آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مریم نواز ایک ہفتے میں اور نوازشریف ایک مہینے میں وطن واپس آ رہے ہیں، نوازشریف کا استقبال کرنے خود ایئرپورٹ پر جاؤں گا، نگران وزیر اعلیٰ پر اتفاق کے […]
روالپنڈی(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع پنجگوژ میں پاک ایران سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں پاک فوج کے 4 سپاہی شہید ہوگئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق بلوچستان […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر داخلہ سمیت 10 سے زائد لوگوں کی ہلاکت رپورٹ کی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کی اپریل 2023ء میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی ریلیشن […]