نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، پہلا ون ڈے میچ کس شہر میں کھلا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیمیں دوسرے اور تیسرے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، […]

تحریک انصاف نے اہم ترین سیاسی وکٹ گرا دی

نارنگ منڈی( پی این آئی)نارنگ منڈی سے مسلم لیگ (ق)کی اہم وکٹ گر گئی، سابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب افتخار احمد بٹر ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔مسلم لیگ (ق)کے رہنما افتخار احمد بٹر کچھ عرصہ سے تحریک انصاف کے لیڈران سے […]

جامع مسجد میں کم عمر بچوں کی نماز ادا کرتے دل چھونے والی ویڈیو

اسلام آباد(پی این آئی)دل کو چھولینے والی ایک ویڈیو مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں چند بچوں پر مشتمل ایک جماعت مسجد میں نماز ادا کر رہی ہے۔ کہتے ہیں مساجد کو ننھے بچوں کی کھلکاریوں سے آباد رکھنا چاہیے، […]

سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔طارق جمیل نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ […]

چینی کی فی کلو قیمت ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) کراچی میں انتظامیہ کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم ہوگئے ہیں، ہول سیل اور ریٹیل مارکیٹوں میں چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیاہے، فی کلو چینی کے نرخ 25 روپے بڑھا دیئے […]

عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے

ابوظہبی(این پی آئی )متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخہ مھرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ […]

عدالت کا علی امین گنڈا پور سے متعلق بڑا حکم

ڈیرہ اسماعیل خان (این پی آئی)ڈی آئی خان کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ہفتہ کو علی امین گنڈا پور کی پنجاب اور اسلام آباد پولیس […]

عمران خان کو پھر بلاوا آگیا ، نوٹس جاری

اسلام آباد(پی این آ ئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں عمران خان کو 11 اپریل کیلئے دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال […]

الیکشن کمیشن کو کب تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں ، حکومتی ذرائع کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این پی آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو فنڈز ملنے کے امکانات نہیں ۔حکومتی ذرائع کے مطابق 10 اپریل تک اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ اعظم کے پاس سرکولیشن سمری […]

توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(پی این آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم […]

close