کیپٹن صفدر کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان، بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کیپٹن (ر) صفدر اعوان کی ن لیگ یوتھ ونگ کے عہدے سے چھٹی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی زیر صدارت لاہور کے صوبائی حلقوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں […]

کراچی میں پولیس چیف کے دفتر پر حملہ، شہر بھر سے پولیس کی بھاری نفری طلب

کراچی (پی این آئی) کراچی میں شارع فیصل پر واقع پر کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، پولیس آفس کے قریب شدید فائرنگ اور […]

عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان کا کہنا تھا آئین واضح طریقے سے کہتا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، 91 ویں […]

جیل بھی شیخ رشید کو خوفزدہ نہ کرسکی، ایک بار پھر بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید نے جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے گرفتاری دیں یا نہ […]

الیکشن کمیشن کے عارف علوی کے الیکشن سے متعلق پہلے خط کا جواب نہ دینے پر صدر مملکت نے ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر عارف علوی نے خط کا جواب نہ دینے پر الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن پر مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو ایک اور خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صدر مملکت کی جانب […]

74 سالہ بزرگ نے عمرےکیلئے جمع رقم زلزلہ متاثرین کو عطیہ کردی

اسلام آباد (پی این آئی )ترکیہ کے 74 سالہ مہمت کاکرہان نامی بزرگ نے اپنی عمرے کیلئے جمع کی گئی رقم کو زلزلہ متاثرین کیلئے عطیہ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا پر مہمت کی ویڈیو سامنے آئی جس میں بزرگ کو ترکیہ میں زلزلہ […]

کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی لیجنڈری کرکٹر و سابق قومی ٹیم کے کپتان جاوید میاں داد کی طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں اچانک چکر آگئے تھے جس کی […]

اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمان بھارتی سیاستدان سے شادی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)معروف بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت کی سماج وادی پارٹی کے لیڈر فہد احمد سے کورٹ میرج کرلی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اداکارہ سوارا نے ٹوئٹر پر اپنی اور بھارتی سیاستدان کی کورٹ میرج اور بعد ازاں کورٹ […]

پختونخوا کے نگران وزیر خوشدل خان کو کابینہ سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )کے پی کے کے نگران صوبائی وزیر خوشدل خان کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا نے نگران صوبائی وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا […]

عمران خان حملہ کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد (پی این آئی )انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان پر حملے کے کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے عمران خان حملہ کیس میں نامزد ملزم احسن نذیر کی درخواست ضمانت پر محفوط کیا […]

موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( پی این آئی)ہنڈا اٹلس نے ایک بار پھر موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ۔ پاک ویلز کے مطابق سی ڈی ہنڈا 70کی قیمت میں نو ہزارکا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 37ہزار 900روپے ہو گئی […]

close