پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد چھاپے اور گرفتاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)24نومبرکو ملک گیراحتجاج کی کال کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں جبکہ متعدد کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیں ہیں۔ […]

صارفین کیلئے خوشخبری, بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں ماہ اکتوبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی۔ اتھارٹی چھبیس نومبر کو سماعت کے […]

چیمپئینز ٹرافی، بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کامنصوبہ بنالیا

نئی دہلی (پی این آئی) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے پاکستان سے ایونٹ کی میزبانی چھیننے کا بھی منصوبہ بنالیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر […]

بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

لنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ نے بھارت کی ایک نہ سنی اور بھارتی احتجاج کے باوجود نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کرانے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ […]

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کے خلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی اورتیسری مرتبہ ان پر اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائدنہیں کی جاسکی. انسداد دہشت گردی عدالت کے […]

دہشتگردوں کا حملہ

قلات(پی این آئی) بلوچستان کے علاقے قلات میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،7 سیکورٹی اہلکار شہید15زخمی ہوگئے،لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور شہدا کی نعشوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے،بتایاگیا ہے کہ نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے جوہان میں شاہ مردان چیک […]

معروف سیاستدان اور سابق سینیٹر انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور کے مطابق مرحوم الیاس احمد بلور کئی ماہ سے پشاور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے […]

محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔   محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں […]

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے کس کو ٹیم میں شامل کر لیاگیا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

کنبرا (پی این آئی) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان اور   آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جائے گا، ایس سی جی میں میچ پاکستانی وقت کے […]

close