اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، اگرسیاسی جماعتیں انتخابات کی تاریخ بدلنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت سے فنڈز کی فراہمی سے متعلق دوبارہ جواب طلب کرلیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر انتخابات کے لیے فنڈز […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو رضا کارانہ طور پر خود قیادت چھوڑ دینی چاہیے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بابر اعظم ایک بہترین بلے باز ہے لیکن […]
اسلام آ باد (پی این آئی) چین نےپاکستان کواسپیس سینٹر منصوبےکیلئے ایک ارب یوآن قرض دینے کا فیصلہ کرلیا-وفاقی کابینہ نے منصوبے کیلئے قرض معاہدے کی منظوری دیدی-قرضہ سالانہ دو فیصد شرح سود پر ملے گا ۔قومی اخبار کےذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت دفاع سمیت حساس قومی اداروں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سہ رکنی بنچ کو سربمہر لفافے میں جو درخواست پیش کی ہے اس کے نتیجے میں سپریم کورٹ آف پاکستان ریاست کے مفاد اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو عید اطمینان سے گزار نے کا مشورہ دے دیا۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے۔گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 […]
اسلام آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کے انتخاب کے لئے عمران خان کا خصوصی پیغام لیکر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری مظفر آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کی طرف سے وزارت عظمی کے مختلف امیدواروں کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ہے کہ انتخابات کے لیے فنڈز نہیں مل سکے۔ذرائع کے مطابق الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و […]