تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ زمان پارک میں موصول ہو گئے

اسلام آباد(این این آئی) تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے۔زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے […]

وزیراعظم کی سستا پیٹرول اسکیم آئی ایم ایف کو کھٹکنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی) واشنگٹن میں پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف سے سائیڈ لائن ملاقات کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا ۔ سیکریٹری خزانہ حامد یعقوب کا دورہ امریکہ بھی بڑی پیش رفت نہ کر سکا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، قانون بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 پارلیمنٹ کے بعد صدر سے دوبارہ منظوری کی آئینی مدت گزرنے پر از خود منظور ہوکر قانون کی شکل اختیار کرگیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مجلس شوریٰ […]

بشریٰ بی بی نے عیدالفطر پر زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خدشے کے پیش نظر کس کو مراسلہ لکھ دیا

لاہور( پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عیدالفطر کے موقع پر زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خدشے کے پیش نظر وزیراعظم اور نگران وزیراعلی پنجاب سمیت دیگر کو مراسلہ لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی […]

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری

لاہور (پی این آئی) ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں، سکیورٹی حکام کی طرف سے نماز عید کے اجتماعات کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔کراچی […]

مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کے روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطرجمعتہ المبارک کو منائی گئی۔مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کے روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک ہوئے ۔سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی میں ہوئے […]

جنہیں انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ نہیں ملا ان کی قسمت کیا ہو گی ؟ عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے امیدواروں کو ٹکٹیں دی ہیں لہٰذا رہ جانے والے امیدواروں کی اپیلیں جلد سنیں گے۔نجی ٹی جیو نیوز کے مطابق زمان پارک میں کارکنان سے خطاب میں عمران خان نے […]

سعودی عرب ماہر فلکیات کی عید الفطر کے چاند سے متعلق نئی پیش گوئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاہے کہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی۔سربراہ فلکیاتی مرکز کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔ سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ […]

وہ ملک جو آبادی کے لحاظ سے چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری نئے ڈیٹا میں سامنے آئی۔اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن فنڈ […]

عدالت کی حکم عدولی ہو چکی، کتنے دنوں میں سزا کی سمت کا تعین ہو جائیگا، حیران کن دعویٰ

لاہور( پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب الیکشن ہوں گے یا توہین عدالت کافیصلہ آئے گا ،پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں،بالآخر عدلیہ کوآئینی فیصلوں کا احترام کروانا ہے اور ان کو یہ […]

close