محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود/ابرآلود رہنے کے علاوہ تربت اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔مبینہ آڈیو لیک میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ ایک بات کہنا چاہتا ہوں اس پر خواجہ طارق نے ہاں […]

پاکستان تحریک انصاف نے مولانا طارق جمیل کو حکمران اتحاد کیخلاف میدان میں اتار دیا

اسلام آباد (پی  این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے طارق جمیل کو مذہبی کے بعد اب سیاسی میدان میں حکمران اتحاد کے خلاف میدان میں اتار دیا ہے وہ حالیہ برسوں میں عمران خان اور تحریک انصاف کی حمایت کررہے تھے اب انہوں نے کھل کر […]

پاکستانیوں کو 8 ممالک میں ویزا فری انٹری، 34 میں آن ارائیول ویزا کی سہولت

کراچی (پی این آئی)پاکستانی شہریوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزا فری انٹری حاصل ہے اور دو ملکوں میں پری انرولمنٹ اور پرمٹ کی بنیاد پر انٹری کی سہولت حاصل ہے جبکہ 34 ممالک پاکستانیوں کو 90دن تک آن ارائیول ویزا دیتے ہیں۔ پاکستانی بغیر […]

آرمی چیف اہم دورے پرکس ملک پہنچ گئے

بیجنگ(پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف چین میں دو روزہ دورے کے […]

سعودی اہم ترین شہزادے انتقال کر گئے

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے۔اس بات کا اعلان سعودی عری کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر ریاض کی امام […]

ریلوے کاتمام مسافر گاڑیوںکے کرائے میں 33 فیصد رعایت کا اعلان، کب تک نافذ رہے گی؟

راولپنڈی (پی این آئی) عید الفطر کے موقع پرپاکستان ریلویز نے تمام مسافرگاڑیوں کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان کردیاہے۔۔۔اس خوشخبری کو سناتے ہوئےترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے کہ تمام مسافر گاڑیوں کےکرایوں میں رعایت 22 اپریل سے 25 اپریل کے درمیان […]

حکومت کا سرکاری سرپرستی میں چلنے والا کوئی نیا ادارہ نہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پانچ کھرب روپے سے زائد کے سالانہ مالیاتی نقصان کے ساتھ حکومت نے مستقبل میں کوئی نئی ریاستی ادارہ (ایس او ای) قائم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب تک کہ اسٹریٹجک وجوہات کی بنا پر یا کسی ملک کے […]

حکومت عدالت میں پائوں اور میڈیا کے سامنے کیا کرتی ہے ؟ شیخ رشید احمد کا حیران کن دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے حکومت چیمبر کے اندر اور عدالت میں پائوں پڑتی ہے ، میڈیا کے سامنے ٹارزن بنتی اور گلے پڑتی ہے۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

معروف سیاسی شخصیت انتقال کر گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق سینیٹر و بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انور بیگ انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا […]

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

ممبئی ( پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023ء کے لیے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث […]

close