کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ دو قدم چل کر ساتھ چھوڑ جائیں،’’حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تو کھڑے ہیں‘‘ ۔ آصف علی زرداری کاکہنا تھا کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں، الیکشن جب بھی ہوں […]
سوات(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔سوات سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا واضح حکم ہے۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھاکہ وارنٹ کا پہلا قدم نوٹس ہے جو انہوں نے وصول کرلیا۔ ان کے علم میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کی ریکارڈڑ یا براہ راست تقاریر ٹی وی چینلوں پر دکھانے پر پابندی عائد کی ہے۔پیمرا کے ترجمان نے عمران خان کی تقاریر اور بیان نشر کرنے پر لگائی جانے والی پابندی کی تصدیق […]
لاہور (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے اندیشے کے باعث کارکنوں کو رات 10 بجے تک زمان پارک کے باہر رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بعد کارکنوں کو 10 بجے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت آنے پر عمران خان پر دوباہ قاتلانہ حملے کے اطلاعات ہیں، ان کے خلاف مقدمات کا مقصد ان حملے کا ماحول بنانا […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جارہا ہے، ان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک پہنچی تاہم عمران خان کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔ جبکہ نجی ٹی وی نے […]
لاہور (پی این آئی)بارشوں میں کمی، مارچ میں موسم کیسا رہے گا؟۔۔ گذشتہ ماہ فروری کے دوران بارشوں میں 77 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے سبب ملک بھر میں ہیٹ ویو رواں ماہ (مارچ) میں ہی آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزارت چھوڑنے کا عندیہ دے دی، کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے تو ہمارے لیے مشکل ہوگا کہ اپنی وزارتیں برقرار رکھیں۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سکیورٹی کے پیش نظر7 مارچ کو کچہری میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ۔ ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہناتھا کہ توشہ خانہ کیس میں وارنٹ کا عمران خان کو بروقت بتادیا تھا۔ […]
تل ابیب(پی این آئی)اسرائیل میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گرگیا ، طیارے میں سوار میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے ہائی وے پر گر گیا اور جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ پرائیویٹ طیارنے نواحی علاقے […]