لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے حکومت اتنی بے چین کیوں ہے، لاہور میں دن بھر مار دھاڑ، پیمرا پابندیاں حتی کہ اس دوران تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی جاں بحق ہو گیا۔ سینئر صحافی صابر شاکر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کو بات چیت کی دعوت نہیں دی۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ جس کے پاس عوامی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی نے پرویز الٰہی کے پی ٹی آئی میں جانے اور پھر صدر بننے اور اب عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں آجانے سے متعلق اپنے تجزیئے میں دھماکہ خیز انکشافات […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر عائد کی گئی پابندی معطل کردی ہے۔ جسٹس شمس محمود مرزا […]
کراچی(پی این آئی) قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 23 ڈالرکم ہوکر 1819 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے اس کے باجود ملک بھر میں سونے کی قیمت میں400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کا آئی جی، سی سی پی او اور دیگر کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مبینہ طور پر پنجاب پولیس کے تشدد سے ایک کارکن کی […]
لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قمر جاوید باجوہ حفیظ شیخ کو کہتے تھے کہ نوٹ چھاپیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوپدری نے قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے گفتگو […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان سے گزارش ہے زمان پارک چھوڑ کر بنی گالا واپس چلے جائیں، پی ٹی آئی کا احتجاج پُرامن نہیں تھا، پی ٹی آئی ریلی میں ڈنڈا بردار افراد موجود تھے۔ […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور عامرکیانی کیخلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل اور سابق وفاقی وزیرصحت عامر کیانی کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران اسماعیل اور […]
مردان (پی این آئی) سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پر پیمرا کی پابندی غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر عائد پیمرا کی پاپندی اظہار رائے اور بنیادی انسانی حقوق […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کل اسلام آباد سیشن کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر قیادت نے رائے دی کہ سیکیورٹی خطرات ہیں اسلام آباد نہ جایا جائے […]