جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ دیگر […]

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت5 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 7ہزار500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی […]

سستا پیٹرول کب سے ملنا شروع ہوجائیگا؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سستے پٹرول پیکج کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے […]

مقررہ وقت پر الیکشن کروانے کیلئے صدر مملکت عارف علوی کا بڑا اقدام

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقررہ وقت پر الیکشن کرانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا، وزیراعظم شہبازشریف کو چاہیئے کہ صوبوں میں انتخابات کیلئے متعلقہ اداروں کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت نے بڑا ریلیف دیدیا

لاہور (پی این آئی) لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسیع کردی، اب ایسا نہ ہو کہ اسلام آباد میں آپ کی درخواستیں دائر نہ ہوں،غلط بیانی ہوئی تو توہین عدالت کی کاروائی […]

پہلا رمضان المبارک ، راکھی ساونت نے کیا دعا مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے بعد پہلے رمضان کیلئے اللہ سے دعا کی ہے۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ یااللہ یہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما، میں نہیں جانتی […]

قرآن پاک ہاتھ میں رکھ کر حلف لیا، امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوجرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نادیہ […]

الیکشن کروانے کا فیصلہ کون کرےگا؟ طلال چوہدری کھل کر بول پڑے

فیصل آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں مگر ایسے الیکشن کیلئے نہیں جیسا عمران خان چاہتے ہیں انکی ایک جیب میں توشہ خانہ اور دوسری جیب میں فارن فنڈنگ ہے۔ پارلیمنٹ […]

عمران خان نے صدر عارف علوی کے ذریعے سابق آرمی چیف کو کیا پیشکش کی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدر مملکت کے ذریعے سابق آرمی چیف کو توسیع کی آفر کی، وہ روز ایک نیا آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ بضد ہیں کہ […]

شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن کوئی مل نہیں رہا، اداکارہ یشما گل نے دعا کروا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوب رو اداکارہ یشما گِل نے ایک ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی، دین سے دوری اور پھر پختہ ایمان، بیماری، مستقبل کے منصوبوں، شادی سمیت دیگر کئی موضوعات پر کھل کر بات کی۔انہوں […]

مینار پاکستان جلسے سے قبل تحریک انصاف کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور پولیس نے 26مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی ۔ تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے […]

close