موٹرسائیکل مالکان کو سستا پیٹرول فراہمی کا منصوبہ،بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

اسلام آباد/کوئٹہ (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کا منصوبہ عنقریب شروع ہونے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کے منصوبے کیلئے صوبوں سے رجسٹرڈ […]

ن لیگی سینئر ترین رہنما نے ملک میں عام انتخابات کو واحد حل قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ 2017میں ’’سوفٹ کو‘‘کے ذریعے نواز شریف کو نکالا گیا، ’’سوفٹ کو‘‘کے ذریعے پھرعمران خان کو نکالا گیا۔ایک انٹرویو میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ اس وقت ملک کی بقاء کیلئے […]

وزیر اعظم کی نااہلی کی صورتحال پیدا ہوئی تو حکومتی ردعمل کیا ہو گا ؟ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے فل کورٹ کی بات کی تو چیف جسٹس سے استدعا ہو گی کہ غور کریں، وزیر اعظم کی نااہلی کی صورتحال پیدا ہوئی تو ہم بھی پوری طرح تیار ہیں۔نجی […]

سلمان خان کواگلے کتنے دنوں میں قتل کرنے کی دھمکی مل گئی

ممبئی(پی این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی متعدد دھمکیوں کا سامنا ہے اور اب انہیں 30 اپریل تک قتل کرنے کی ایک اور دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایک نامعلوم شخص نے ممبئی پولیس اسٹیشن میں دس اپریل کو رات نو […]

آزاد کشمیر میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے علاوہ وادیٔ نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات ( یواے ای ) میں وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ […]

پی ٹی آئی نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان سے ممبر پنجاب بارکونسل بابر وحید نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چوہدری بابر وحید ایڈوکیٹ نے وکلاء کی بڑی تعداد کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت حاصل کرلی۔شمولیت اختیار […]

پارٹی عہدے سے چھٹی ہونے پر لطیف کھوسہ کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے پارٹی عہدے سے ہٹائے جانے پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ انہیں کسی عہدے یا سند کی ضرورت نہیں ہے، وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بےنظیر بھٹو کے پیروکار ہیں۔ سابق […]

چیف جسٹس سےاظہار یکجہتی، اعتزاز احسن نے وکلا اور عوام کو کال دیدی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے وکلاءاور عوام کو دن 11 بجے سپریم کورٹ کے باہر پہنچنے کی کال دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آج سے روزانہ کی بنیاد پر دن 11 […]

وزیراعظم شہباز شریف کو نااہل کیا گیا تو کیا ہوگا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے صورتحال واضح کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی نااہلی کی صورتحال پیدا ہوئی تو ہم بھی پوری طرح تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی نتائج ہوں، ہم پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہوں گے، آئین […]

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمران خان نے کس کو طلب کرلیا؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں ایم ایل اے غلام محی الدین دیوان سمیت اہم کشمیری رہنما بھی موجود تھے۔ […]

close