اہم شخصیت کو عید نماز گھروں پر پڑھنے کا مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت اہم شخصیات کو عید کی نماز گھروں پر پڑھنے کا مشورہ دے دیا گیا، خیبر پختونخوا میں عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے باعث سیاسی شخصیات کی عید کی روایتی […]

ایم کیو ایم اور حکومت سندھ پھر سے آمنے سامنے

کراچی(پی این آئی)چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عید سے قبل کراچی والوں کو سوگ میں ڈال دیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ ڈمپر نان کسٹم پیڈ اور اسمگل شدہ ہیں، جنہیں مافیا طرز پر چلایا جاتا ہے […]

طالبان نے ایک اور امریکی قیدی کو رہا کردیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) افغانستان کے حکمران طالبان نے رواں برس قید ہونے والی ایک خاتون کو رہا کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے بتایا کہ طالبان نے گزشتہ ماہ افغانستان میں […]

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ پاکستانی بلے باز عثمان خان دوسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستانی بلے باز عثمان خان دوسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے، عثمان خان نیوزی لینڈ […]

ٹرمپ کی روسی صدر کو بڑی دھمکی

ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ‘بہت ناراض اور سخت نالاں‘ ہیں۔ امریکی صدر کا یہ بیان پیوٹن کی جانب سے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی قیادت […]

سپیکر پنجاب اسمبلی نے عوام سے رابطے کیلئے بڑا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے عوام سے رابطے کے لئے بڑا اعلان کردیا! انہوں نے عوام کے سوالوں کے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے عوام سے رابطے کے لیے […]

7.1 شدت کا زلزلہ

ٹونگا(پی این آئی)بحرالکاہل میں نیوزی لینڈکے قریب واقعہ ملک ٹونگا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر نے بتایا ہےکہ زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈکی […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)عید سے ایک دن پہلےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے۔ لاہور کی مارکیٹوں میں بغیر ہڈی مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ ٹماٹر بھی ہائی جمپ کرکے 60 سے بڑھ کر […]

پاکستان نے اقلیتوں سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کے بیان کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں پر ریاستی جبر کے شواہد موجود ہیں، اقلیتوں […]

قومی شاہراہوں پر رات میں سفر سے روک دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں قومی شاہراہوں پر رات میں سفر سے روک دیا گیا۔ کچھی، موسیٰ خیل، ژوب، گوادر اور نوشکی کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں پرشام 6 سے صبح 6 بجے تک سفر […]

close