لاہور(پی این آئی) پولیس نے سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما خسرو بختیار سمیت مزید 3 رہنمائوں کو گرفتار کرلیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق تینوں گرفتار رہنمائوں کو […]