اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ ایکسائز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا ٹیکس بھجوایا گیا ہے، پہلے آخری تاریخ 12 مئی تھی تاہم اب […]
اسلام آباد(پی این آئی)آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب کرتے ہوئے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آڈیو […]
اسلام آ باد(این این آئی)قرضوں کی عدم ادائیگی کے باعث امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ، مالیاتی تعطل کے نتیجے میں معیشت 4 فیصد سے زیادہ سکڑ جائیگی، 7 ملین سے زیادہ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی،عالمی اقتصادی نظام کے نازک توازن […]
سیالکوٹ (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں ، پہلے سے قانون اور عدالتیں موجود ہیں انہیں میں مقدمات چلائے جائیں گے،ہم کسی کے بنیادی حقوق نہیں چھین رہے اور نہ سیاسی مقاصد کیلئے قانون […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی نیت ٹھیک نہیں،آپ سے تو جنرل باجوہ کے احسانوں کا بھی پاس نہیں رکھا گیا،پی ٹی آئی چیئرمین لوگوں کو دہشت گردی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں غیریقینی سیاسی صورتحال اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث اگلے بجٹ کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے شیڈول میں دوسری بار تبدیلی کر کے اسے 22 مئی کو […]
لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے گزشتہ روز زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔زمان پارک میں عمران […]
کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے اور جیتنے کا مشورہ دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے ایشیاکپ سے […]
اسلام آباد (پی این ا ٓئی )لاہور میں جناح ہاؤس میں اب تک کی سامنے نہ آنے والی وڈیو کے ہوشربا مناظر اور شر پسندوں کی شرمناک گفتگو منظر عام پر آ گئی،بغض و عناد میں سیاسی جماعت کے شر پسندوں کے شرمناک جملوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیس میں پولیس نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی اور سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پولیس کے […]