اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ۔دوسری جانب اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کر لی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی اسلام آباد میں سب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دس دس ہزار روپے مچلکوں کے عوض 29 مئی تک اسدقیصر اور انور تاج کی ضمانت منظور کرلی۔پیر کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے کے خلاف اسدقیصر اور ملک انور […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل منگل23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا ایک اور امکان ظاہر کر دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں عمران خان نے کہا کہ 80 فیصد […]
اسلام آباد (این این آئی)آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کمیشن کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا۔پیر کو اٹارنی […]
مکوآنہ (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان مکافات عمل کاشکار ہوئے، کسی جماعت پر پابندی لگتی ہے یا کچھ لوگ مائنس ہوتے ہیں تو یہ ان کے کئے کا نتیجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے تمام پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع نے بتایاہے کہ عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کے لیے تاریخ دینے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ ایکسائز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا ٹیکس بھجوایا گیا ہے، پہلے آخری تاریخ 12 مئی تھی تاہم اب […]