پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

ملتان (پی این آئی)ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک سلیم اختر لابر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مجھ رکوئی دباؤ نہیں ہے، میں نے 9 مئی کے […]

روسی سستا تیل کب تک پاکستانیوں کو ملے گا ؟ وفاقی حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے دو سے تین روز میں جہاز خام تیل لے کر عمان پہنچے گا جہاں سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے تیل پاکستان لایا جائیگا،ملکی تیل کی ضروریات کا تقریباً 50 […]

قومی ٹیم کے ایک اور بولر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے منگنی کرلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فاسٹ بولر احسان اللہ کی منگنی کی تقریب سے لیا گیا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل […]

تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں ، فرخ حبیب نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ میرا پارٹی چھوڑںے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔فرخ حبیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان اہم ہیں جو اپنے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، لوگوں نے عمران […]

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر دفاع

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف  پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ہرحربہ ناکام ہوا۔ عسکری تنصیبات […]

ترک صدر طیب ایردوآن نے محافظ کا پیش کردہ پانی پینے سےکیوں انکار کر دیا، ویڈیو وائرل

انقرہ(پی این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی اپنے محافظ کی طرف سے پیش کردہ پانی پینے سے انکار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں، جو اس وقت سماجی ذرائع ابلاغ پر بہت […]

تحریک انصاف کو پھر دھچکا،بڑی اہم وکٹ گر گئی

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف سے پارٹی رہنمائوں کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے ، ایک اور اہم ترین رہنما نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے اہم رہنما ملک […]

تحریک انصاف کے مزید 6ارکان صوبائی اسمبلی اور 2ایم این ایز پارٹی سے اڑان بھرنے کیلئے تیار

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف سندھ سے مزید 6ارکان سندھ اسمبلی اور دو ارکان قومی اسمبلی آئندہ چند روز میں 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے خلاف پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دینگے، جنگ اخبار میں جمشید بخاری کی خبر کے مطابق انتہائی […]

پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کاآئندہ ماہ کراچی سے آغاز متوقع ، کرایہ کتنا ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (پی ین آئی)کراچی میں ایک نجی کمپنی اسکائی ونگز‘ آئندہ ماہ ملک کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کروائے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عمران اسلم نے ایک غیر ملکی سرمایہ کار کمپنی کے ساتھ […]

پریس کانفرنس کرنے تک ‘وہ’’ آپ کو نہیں چھوڑینگے‘‘ جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس گل حسن اورنگزیب نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس موقع پر […]

بریکنگ نیوز! شیریں مزاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر نے پارٹی سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جس کا باضابطہ اعلان وہ جلد کریں […]

close