شہریار آفریدی سے جیل میں کیا کام کروایا جارہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جانب سے جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی استدعا کردی گئی۔ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی گرفتاری کے خلاف اور سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی میں علیحدگی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی)چند صحافیوں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی میں علیحدگی ہوچکی ہے، سابق خاتون اول زمان پارک سے گلبرگ منتقل ہوچکی ہیں. آزاد ذرائع سے ان دعووں کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ اینکر پرسن […]

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 […]

موسلا دھار بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)پیر کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا ، بالائی/ مشرقی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر […]

پاک فضائیہ کا یوم تکبیر کے موقع پر پاکستانی قوم کے عزم کو سلام

کراچی(پی این آئی)یوم تکبیر کے تاریخی دن، پاکستان کی جانب سے کئے گئے ایٹمی تجربات کی سلور جوبلی کے موقع پر پاک فضائیہ پوری پاکستانی قوم کے عزم کو سلام پیش کرتی ہے۔28مئی 1998 کے دن پاکستان نے بھارت کے اشتعال انگیز ایٹمی تجربات کے […]

پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے رہنمائوں کے کس سے رابطے اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کو چھوڑنے والے رہنمائوں کی سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، ممکنہ رجسٹرڈ کرائی جانے والی نئی جماعت کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا […]

فواد چودھری نے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹا کر کس کی تصویر لگا لی

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں […]

سوشل میڈیا پر جہانگیر ترین کی جماعت کا نام کیا انتخابی نشان گردش کرنے لگا، پارٹی کس نام سے رجسٹرڈ کرائے جانے کا امکان ہے اور انتخابی نشان کیا ہو گا؟

لاہور( پی این آئی)سوشل میڈیا پر سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین کی جانب سے اپنی نئی جماعت کیلئے پاکستان مسلم لیگ ( جناح) کا نام گردش کر رہا ہے ۔ تاہم جہانگیر خان ترین یا ان کے قریبی کسی ساتھی نے اس حوالے سے کوئی […]

ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑ لی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا، وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں نے تحریک انصاف رہنماؤں کی کچھ کالز ایسی پکڑی ہیں جس میں اُن کی گٹھیا منصوبہ بندی سامنے آئی۔ پی ٹی […]

مراد سعید مستقبل کا بڑا لیڈر ہے، عمران خان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں اور وکلاء سے بات چیت کےد وران کہا ہے کہ اگر مجھے نا اہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے، انہوں نے کہا کہ مراد سعید […]

فیس بک دوستی محبت میں تبدیل، کس ملک کی دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی، دین اسلام قبول کر کے محبوب سے شادی کر لی

سرگودھا(پی این آئی)پاکستان کے نوجوان سے فیس بک کے ذریعے دوستی سے محبت میں گرفتار یوکرائنی دوشیزہ نے حافظ آباد پہنچ کردین اسلام قبول کر کے اپنے محبوب سے شادی کر لی اور اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کو […]

marriage
close