کراچی (پی این آئی)امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارکر لیا گیا۔اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق شہریار آفریدی کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) لندن کی رہائشی خاتون جیا خان نے عمران خان سے چوتھی شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شرکت کرنے والی جیا خان نے صحافی سے گفتگو کےدوران کہا ہے کہ […]
گجرات(پی ین آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر سلیم سرور جوڑا کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سلیم سرور جوڑا کو گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال سے گرفتارکیا گیا۔پولیس کے مطابق سلیم سرور جوڑا کے خلاف 9 مئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی چینل ’بول‘ سےوابستہ سینئر صحافی سمیع ابراہیم 6 روز لاپتہ رہنے کے بعد اسلام آباد میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔بی بی سی اردو کے مطابق سمیع ابراہیم فی الحال ایک مقامی نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ سمیع […]
لاہور( پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تبلیغ میں وقت لگائیں اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھی ساتھ لے جائیں اس عمل سے ان کو بہت فائدہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نےتہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ۔روزنامہ جنگ میں شائع روپورٹ کے مطابق فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید نے […]
لاہور (پی این آئی) سندھ سے تحریک انصاف چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور سندھ سے بھی کئی لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں اور جہانگیر ترین کی ملک بھر سے مختلف رہنمائوں سے […]
لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درخواست سابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیشن جج جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق روات کےعلاقے فیز 8 میں دو ڈاکو گھر میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی […]