اگر قاضی انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور ادارے کو سامنے آنا پڑیگا،جاوید لطیف

سرگودھا(پی این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر قاضی انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور ادارے کو سامنے آنا پڑیگا۔گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مرشد کا شوہر جلد اپنے انجام کو پہنچے گا۔انہوں […]

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل سمیت دیگر مقدمات ،عمران خان کی ضمانتوں کی درخواست پر عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف و سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی 9 مئی کے واقعات کے بعد درج 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9 مئی کے واقعات […]

خوفناک ژالہ باری ،گیند کے حجم جتنے اولے پڑنے سے 3 بچے جاں بحق اور4سے زائد افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی )صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں منگل کے روز خوفناک ژالہ باری نے لوگو ں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ژالہ باری نے تباہی مچا دی جس کے باعث متعدد اموات بھی ہو گئی ہیں ۔ […]

معروف صحافی عمران ریاض کس حال میں ہیں ؟ وکیل کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی عمران ریاض کے وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ عمران ریاض نہ صرف زندہ ہیں بلکہ وہ صحت مند ہیں ۔ ٹویٹر پر ” رفتار “ نامی پیج کی جانب سے عمران ریاض کے وکیل کا بیان جاری کیا گیاہے […]

“پروجیکٹ عمران” بند ہو گا یا نہیں؟ سینئر صحافی مظہر عباس کے اہم انکشافات

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے “جیو نیوز ” میں اپنے بلاگ میں اہم انکشافات کر دیئے۔ انہوں نے لکھا کہ جسمانی، جنسی اور ذہنی تشدد سے ہماری تاریخ بھری پڑی ہے۔بدقسمتی سے خواتین سیاسی کارکنوں کے حوالے سے ہمارے […]

ہائرایجوکیشن کا کالجز اور یونیورسٹیزمیں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)کالجز اور یونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، 6 جون کو کالجز اور یونیورسٹیز بند ہوجائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری ہائیرایجوکیشن جاوید اختر محمود نےچھ جون سے کالجز اوریونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا […]

قوم کو سائفر کے نام پر گمراہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سانحہ 9مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کرنے جانیوالے رہنمائوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تحریک انصاف کے صوبائی رہنما مخدوم علی رضا شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا […]

نیم مارشل لاء لگ گیا ہے، عمران خان

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیم مارشل لاء تو لگ گیا ہے، اگر فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہو گئی۔رزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی کے […]

ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف […]

جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، عمران خان

لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون ہمیں پرامن […]

پی ٹی آئی کے اہم سابق وزیر کے گرد گھیرا تنگ ، بڑے بھائی کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما وسابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بڑے بھائی کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے 9مئی کے واقعات میں قتل کے نامزدملزم اسلم اقبال کے گرد گھیراتنگ کردیا۔حکام کے مطابق میاں اسلم اقبال […]

close