آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کر لیا

نیویارک (پی این آئی) ڈبلیو ڈبلیو ای کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا […]

ایک اور خاتون رہنما نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال نے پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ اقبال نے کہا کہ میں پی ٹی […]

خوفناک زلزلے کی پیشگوئی

ایمسٹر ڈیم (پی این آئی )ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبٹس ایک بار پھر ایک خوفناک انتباہ کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اس بار انہوں نے جون کے پہلے کے دوران ایک شدید زلزلے کے بارے میں خبردار کیا ہے جسے انہوں نے زبردست قرار دیا ہے۔ […]

آصف زرداری کے باؤنسرز جاری، ایک ہی بال میں متعدد وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی پنجاب کی سیاست میں سرگرم اہم کامیابی، متعدد رہنمائوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری پنجاب کی سیاست میں سرگرم […]

2005 ء کے زلزلے میں لاپتا ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں گم ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایکسپریس نیوز کے مطابق بالاکوٹ ایک نوجوان اعجاز احمد پہنچا ہے جس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 8 اکتوبر کے زلزلے میں […]

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار […]

رات کو جیل میں ہماری تلاشیاں لی گئیں، پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین پھٹ پڑیں

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، اب ہم مزید برداشت نہیں کریں گے۔پولیس نے 9مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین صنم جاوید، عالیہ حمزہ، طیبہ […]

پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

لاہور ( پی این آئی) بھارت کی ہٹ دھرمی کے پیش نظر ایشیا کپ کا میزبان پاکستان کے بجائے سری لنکا ہوسکتا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی پاکستان کو دی گئی ہے لیکن بھارت کے پاکستان آنے سے انکار […]

شہباز گِل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا۔شہباز گِل نے خود کو امریکا کے فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کرایا۔پی ٹی آئی رہنما کو امریکی […]

ایک اور اہم رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احتشام جاوید اکبر نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی اور آج […]

close