عوام کیلئے بُری خبر، دالوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں

لاہور ( پی این آئی) ملک میں آٹے اور چینی کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں دالیں بھی مہنگفی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق دال چنا اوپن مارکیٹ سے فی کلو 15 روپے 36 پیسے مہنگی ہوئی ہے، دال مسور کی قیمت […]

انتخابات میں عوام جس کو لائیں گے ، تسلیم کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لیے لڈو یا پیڑے نہیں بلکہ چیلنج ہے۔ لاہور میں یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ڈالر […]

پی ٹی آئی نے مزید 6 رہنماؤں کی بنیادی رکنیت معطل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پی ٹی آئی نے حاجی شوکت علی، مجاہد میتلہ سمیت نادیہ عزیز کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان تحریک انصاف نے سلیم بریار، سید ذوالفقار علی شاہ اور عثمان تراکائی […]

ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ، جہاز کا کرایہ بھی بڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل   کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ دیکھنے کیلئے احمد آباد جانے وال جہاز کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔نئی دہلی، احمد آباد اور ممبئی احمد آباد کے سیکٹرز کی ٹکٹوں […]

امریکا، 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ریاست الاسکا میں اتوار کو علی الصبح 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز نے پہلے زلزلے کی گہرائی 9.3کلو میٹر اور کی شدت 7.4 بتائی تھی مگر پھر اسے بدل دیا۔ جیو […]

آصف زرداری اور وزیراعظم کا کسے نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں […]

عمران خان کی چھٹی، پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پر قبضہ کرنے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سابق و زیردفاع پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر قبضہ کرنے پر سوچ بچار کر رہے ہیں۔ سینئر صحافی صالح ظافر نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک الیکشن کمیشن […]

غلاف کعبہ کب تبدیل کیا جائے گا، جانئے

اسلام آباد (پی این آئی) نئے ہجری سال کے آغاز کے ساتھ یکم محرم کو نیا غلاف کعبہ تبدیل کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے، غلاف کعبہ کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو […]

چکن سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 5 روپے سستا ہو گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 5 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 603 روپے کلو مقرر […]

عرب شہزادی ’شیخہ ماہرہ‘ نے شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کردی۔ تفصیلات کےمطابق یہ نوبیاہتا شاہی جوڑا جہاں آج کل شادی کے بعد پہلی بار […]

close