اسلام آباد(پی این آئی) لاہور کے علاقے شاد باغ میں پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈلواتی گاڑی میں آگ لگ گئی۔ گاڑی مالک کا کہنا ہے کہ پیٹرول ڈلوانے سے پہلے گاڑی کا انجن بند کیا گیا تھا جب کہ گاڑی میں فیملی بھی موجود تھی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی ٹیم سے ایک اور وکٹ گرگئی ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرنے میں کامیاب، حمزہ خان نے جان شیر خان کی یاد تازہ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ ترین ترک شیف براک اوزدیمر نے اپنے والد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ دائر کردیا۔ شیف براک نے اپنی وائرل ویڈیوز کے ذریعے وسیع پیمانے پر پہچان حاصل کی جس میں انہوں نے کھانا پکانے کی مہارت کا مظاہرہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطہ ٔپوٹھوہار سمیت پنجاب، شمال مشرقی اورجنوبی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار […]
اسلام آباد(پی این آئی) مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان ۔۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز وزیراعلی پنجاب بنیں گی، حنا پرویز بٹ نے بڑا پیغام جاری کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن میں مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔ پنجاب کے سرکاری ملازمین کے احتجاج کے بعد حکومت نے تنخواہوں میں وفاق کے برابر اضافے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس ہوا، جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران صوبائی وزیر شاہد خان خٹک کو سیاسی جلسے میں شرکت مہنگی پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے شاہد خٹک کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خٹک کے خلاف اے این پی کے جلسے میں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی نے سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محمد حفیظ کے سری لنکا کے خلاف جاری دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 26 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونیوالے الرٹ کے مطابق موسلا دھار […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی قوتیں اتحاد قائم کریں، اختلافات کو دفن کر کے ایک ہو جائیں تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی، آئیں چارٹر آف اکانومی پر بات کریں، مل بیٹھیں اور پاکستان کا کھویا […]