کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی گذشتہ رات سے لاپتہ ہیں ، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماراجہ اظہرکا کہنا ہے کہ اکرم چیمہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور عابد جیلانی […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) 66فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیئے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں ہے۔گیلپ سروے میں ملک بھر سے 1535 مرد و خواتین سے سوال پوچھا گیا تھا کیا کسی کاروباری شخص کیلئے رشوت دیئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی چھٹا بجٹ پیش کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے ،اس طرح اسحاق ڈار پاکستان کے پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے چھ بجٹ بنائے۔ جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ایک فتنہ فسادی اور انتشار نے ملک معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی،اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوتھ پروگرام کی معاون خصوصی شیزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 70 فیصد آبادی کے لیے بجٹ میں خوشخبریاں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یوتھ پروگرام کی معاون خصوصی شیزا فاطمہ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]
اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]
مردان (پی این آئی)9 مئی کو مردان میں ہونے والے سانحے کے دن کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کے سابق وزیر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکرٹری شیر بہادر مہمند شرپسندوں کوحملے کیلئے پنجاب رجمنٹ سینٹرلیکرگیا جو راستے بھر حملہ آوروں کو شہ […]
کراچی (پی این آئی)بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے باعث 13 جون کی رات سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 12 […]
لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کافی دنوں سے رابطے ہیں جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے […]
مردان (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی […]