کراچی (پی این آئی) نجی ٹی وی جیو کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام کا آرکیٹکٹ عمران خان ہے، اس کا سیاسی وجود اب ختم ہوچکا […]
لاہور(پی این آئی)ایشیا کپ 2023 سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کا مجوزہ ہائبر ڈماڈل منظور کر لیا گیا، ٹورنامنٹ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 […]
لاہور ( پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے شاہ […]
گوجرانوالہ (پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے،سابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے بعد واضح ہوگا کہ سمندری طوفان کہاں جائے گا،طوفان کا بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق نے کہا ہے کہ معاشی بحران بہت شدید تھا جس سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور استحکام آ گیا ہے، پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، پاکستان کی آبادی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ آئندہ مالی سال کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟۔مقامی عدالت میں عبوری […]
پشاور (پی این آئی)پشاور کے علاقے سیٹھی ٹائون میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔خاتون نے بتایا کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلائیں اس حوالے سے اے ایس پی فقیرآباد سید طلال نے کہا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی نجی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ، بچوں اور دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔حال ہی میں شعیب اختر […]
دبئی ( پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے تردید کی ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024ء امریکہ اور ویسٹ انڈیز سے منتقل کرنے کے بارے میں نہیں سوچا جارہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی کرکٹ بورڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے ریسٹورنٹس میں کھانے کی ادائیگی کریڈٹ کارڈ سے کرنے پر جی ایس ٹی کی شرح 15فیصد سے کم کر کے 5فیصد کر دی گئی، اس اقدام سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو فروغ ملے گا اور پبلک […]