پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز نے ممکنہ تاریخ بتادی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی فلکیاتی مرکز کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الاضحیٰ 28جون کو ہونا ممکن نہیں ۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالمی فلکیاتی ادارے نے ذی الحج 1444 ہجری کے چاند سے متعلق […]

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت اتار چڑھائو کا رحجان برقرار ہے ۔ آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 286روپے 93پیسے سے بڑھ کر 287روپے ہو […]

فرانس میں جنرل باجوہ کی ویڈیو بنانے والے شخص کی شناخت ہوگئی، تصویر بھی منظرعام پر

لاہور (پی این آئی )کچھ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ پیرس میں افغان شہری نے شدید بدتمیزی کی اور ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی ۔ اس حوالے سے اہم اطلاعات سامنے آئیں ہیں کہ قمر جاوید باجوہ کیساتھ […]

روس سے تیل آنے کے بعد اب پٹرو لیم مصنوعات کتنی سستی ہو جائیں گی ؟ ایسا دعویٰ کہ سن کر پاکستانی خوشی سے اچھل پڑیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)روس سے تیل لے کر پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیاہے جس کی ترسیل آج سے شروع ہو جائے گی اور ریفائن ہونے کے بعد آئندہ دو ہفتوں میں روسی تیل مارکیٹ میں آجائے گا اور تیل سستا بھی ہو جائے گا […]

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

لندن(پی این آئی) آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں […]

عام انتخابات معاملہ، راجہ ریاض کا اہم اعلان

لاہور( پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور اسمبلی کی توسیع کا معاملہ آیا تو حمایت کروں گا، مجھے اکتوبر میں انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے ،آئینی طور پر حکومت کو چھ ماہ کی […]

آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہریوں کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہری رقم لینے کے بعد سکون کے بجائے بڑی مصیبت میں پھنس جاتے ہیں اور اپنی جمع پونجی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔سوشل میڈیا پر قرضہ کی فراہمی کیلئے بہت ساری ایپس موجود ہیں جو […]

عمران خان کی اوقات ہے مجھے دس لاکھ کا بیگ لیکر دینے کی؟ اخراجات کیسے چلتے تھے؟ ریحام خان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اوقات ہے مجھے دس لاکھ کا بیگ لیکر دینے کی ، الحمدوللہ اپنے اور عمران کے خرچے خود اٹھاتی تھی، جس شخص کے گھر آٹا جہانگیر ترین […]

صدر مملکت کا حکومتی خرچے پر پورے خاندان کے کتنے افراد کے ہمراہ حج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) معاشی مشکلات سے دوچار پاکستان کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ حکومتی خرچے پر حج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیوز 24کے مطابق صدر مملکت امسال شاہانہ انداز میں بمعہ خاندان حج کریں گے،صدر […]

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول کب تک آنے کا امکان؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

دبئی (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کا شیڈول اگلے 48 گھنٹے میں سامنے آنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل نے میڈیا […]

عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا جس میں اربوں روپے کی اراضی دھوکہ دہی سے صرف 13کروڑ میں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے ، عمران خان کی بہن ڈاکٹر […]

close