تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔ اہم خاتون رہنما نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔اہم خاتون رہنما نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ملتان سٹی صدر خواتین ونگ آصفہ سلیم نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ […]

علی افضل ساہی کو گرفتار کیا ہے یا نہیں ؟ اسلام آباد پولیس کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا ردعمل آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنےکی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان […]

آئندہ 3 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل 13جون سے ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے 14جون کو اسلام آباد، اٹک چکوال […]

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین سے 21جون تک جواب طلب کر لیا گا ۔سیکریٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کی انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس شاہد بلال حسن کی […]

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم، شہر میں طوفان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں اور بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے […]

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحی کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی۔یو اے ای میں سرکاری ملازمین […]

پنجاب کے سابق وزیر کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کے سابق وزیر علی افضل ساہی کو پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں علی افضل ساہی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے بعد ان کو گرفتار کیا […]

پی سی بی کا ورلڈکپ تیاریوں کیلئے 4 بڑی ٹیموں سے رابطہ

لاہو ر(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے لئے 4 بڑی ٹیموں کے بورڈز سے رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ سے رابطے شروع کر […]

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہر زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز گئے

لاہور ( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔اسلام آباد سمیت لاہور، […]

روسی خام تیل کی ادائیگی ڈالر کے بجا ئے کس کرنسی میں کی گئی؟ مصدق ملک نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کی ادائیگی چینی کرنسی (یو آن)میں کی گئی۔گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا،183میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45ہزار میٹرک ٹن تیل […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر […]

close