بڑی شخصیت عمران خان کو ریلیف دلوانے میدان میں آگئی، دوست ممالک سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) چئیرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ بڑے منصب پر فائز شخص نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ریلیف دلانے کی کوشش دوست ممالک کے ذریعے کی گئی، علامہ طاہر اشرفی نےکہاکہ عمران خان کو […]

فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا، جہانگیر ترین نے تگڑی وکٹیں گرا دیں

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں سیاسی رہنمائوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہیاوراب تحریک انصاف لاہور کے عہدیداران نے آئی پی پی میں شمولیت اختیارکرلی ہے ۔پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹرز شعیب کریم، قاسم عزیز خان، خواجہ سہیل مقبول، سید رضوان شاہ […]

پی ٹی آئی رہنما کو رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) حلیم عادل شیخ کی عدالت کے حکم پر رہائی کے بعد پولیس نے انہیں پھر گرفتار کر لیا ۔ؤ پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے حلیم عادل شیخ کو دوبارہ حراست میں لیا اور فوری طور پر روانہ […]

توہین عدالت کیس، الیکشن کمیشن کیلئے خطرےکی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست مسترد ہونے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کر دی تھی، […]

نواز شریف نے شہباز شریف کا مشورہ ماننے سے صاف انکار کر دیا

لندن (پی این آئی) نوازشریف نے شہباز شریف اور مشترکہ دوستوں کا انتخابی مہم سے متعلق مشورہ ماننے سے انکار کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو چھوٹے بھائی شہباز شریف اور مشترکہ دوستوں نے مشورہ دیا کہ انتخابی مہم میں اہم […]

بجلی کے بھاری بل، 400 یونٹس والے صارفین کو ریلیف دینے کا ہنگامی پلان تیار

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی پلان تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا […]

شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق زین قریشی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی جا رہے تھے۔شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین […]

چینی وافر مقدار میں موجود ہے، اسحق ڈار چینی مہنگا ئی کے پیچھے وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں موجود ہے، چینی کا مہنگا ہونا بیایمان کاروباری طریقوں اور ناقص گورننس کا عکاس ہے۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں چینی وافر مقدار […]

نگراں حکومت کو کیا مشورہ دیا ہے،رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب تکلیف ہے تنگی ہے، نگراں حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں کو اقساط میں کیا جائے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے […]

ایشیا کپ، ٹیموں کی شرٹس پر پاکستان کا نام نہ لکھنے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیا کپ کے دوران ٹیموں کی شرٹ پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہ لکھنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے گزشتہ ایشیا کپ کے دوران میزبان ملک کا نام نہ […]

close