اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ میں پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا، شاہنواز دھانی نے اوپنر بیٹر فخر زمان بارے بڑی پیشگوئی کر دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے فخر زمان بھارت کے خلاف سنچری کرتے نظر آ رہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالےمیچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم آج کے میچ اور ایشیا کپ میں کامیاب ہوگی۔ایشیا کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت میچ سے متعلق اپنے بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان ٹیم بھارت […]
اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے گھی اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کر دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ […]
کینڈی (پی این آئی)پاکستان کی میزبانی میں سری لنکا میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے خدشہ ہے سری لنکا کے پالیکیلے اسٹیڈیم میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ دوران بارش کی پیش گوئیاں ہیں تاہم اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین کے بھائی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے کی جانے والی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی۔ پنجاب فارنزک ایجنسی کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے میچز کے ٹکٹس ری فنڈ ہونے سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت آپس میں ٹکرائیں […]
لاہور(پی این آئی)گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے حوالے سے اہم خبر، لاہور سمیت پنجاب بھر میں موٹربرانچز میں اپگریڈیشن کی وجہ سے 5ستمبر تک بند رہیں گی۔ مراسلہ کے مطابق 2005 کےبعد پہلی دفعہ نئے سسٹم پر منتقل کیا جائےگا۔5ستمبر سے موٹروہیکل رجسٹریشن سسٹم کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، خطۂ پوٹھوہار ،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے تیل، گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]