بچوں کا وہ نام جو سب سے زیادہ رکھا جانے لگا ،دنیا کا پہلا نام بن گیا

کراچی(این این آئی)دنیا بھر میں رکھے جانیوالے ناموں میں محمد نام سہرفہرست آگیا۔گوبل انڈیکس سروے کے مطابق لفظ محمد دنیا بھر میں رکھے جانے والے ناموں میں 13کروڑ 33 لاکھ 39 ہزار تین سو کے ساتھ پہلے نمبر پرہے۔پہلے مشہور 10 ناموں میں احمد اور […]

بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما نبیل گبول نے گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر بیان جاری کیا ہے۔نبیل گبول کا ویڈیو بیان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت زیرِ گردش ہے جسے ایک […]

لاپتا آبدوزکی تلاش جاری ، کینیڈین طیارے نے سمندرمیں آوازوں کا پتہ لگا لیا، لاپتہ آبدوز میں صرف کتنے گھنٹے کی آکسیجن بچی ہے ؟

نیویارک (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں تفریحی سفر پر جانے والی لاپتہ آبدوز ٹائٹن کو تلاش کرنے والے عملے نے کہا ہے کہ اس کی آوازوں کے سگنل سنے گئے ہیں۔امریکی چینل سی این این نے ایک اندرونی حکومتی میمو کے حوالے سے رپورٹ کیا […]

صدر نے بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کیلیے چھٹیوں کے بل پر دستخط کردیے

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی۔ بل کے تحت وفاقی حکومت کے اداروں کی خواتین ملازمین سروس میں تین مرتبہ مکمل تنخواہ کے ساتھ زچگی کیلئے چھٹی لے سکیں گی۔ […]

تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے ۔ تاہم کشمیر اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی […]

نجم سیٹھی جاتے جاتے پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے

لاہور (پی این آئی)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی جاتے جاتے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 25 سے 30 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا گیاہے ، […]

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لئے بجلی 2 روپے 05 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت نیپرا اتھارٹی 5 جولائی […]

عدالت کا شہریار آفریدی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) نو مئی کے واقعات کے بعد تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی، عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز […]

ٹائی ٹینک کے ملبے کو دیکھنے جانے والی آبدوز لاپتہ ، پاکستانی بزنس مین اور ان کے بیٹے بھی سوار

لندن /ٹورنٹو (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیاحت کیلئے جانے والی آبدوز میں 2 پاکستانی بھی شامل تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بحراوقیانوس میں 111 سال قبل غرق ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لئے […]

جلاؤ گھیراؤ کیس،ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر عدالت سے فرار ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی )9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایچ ایٹ کچہری سے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں تحریک انصاف […]

close