عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ، رضوان اور شاداب کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور لیگ اسپنر شاداب خان کا ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے محمد رضوان نے عماد وسیم کی […]

ٹریوس ہیڈ نے آئی پی ایل میں شرکت سے معذرت کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے آئی پی ایل ڈرافٹ میں ٹریوس ہیڈ کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹریوس ہیڈ کو آئی پی ایل […]

ایک اور ایم کیو ایم اہم ترین رہنما کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم انتقال کر گئیں۔ بابر غوری کے اہلخانہ کی جانب سے انوار جہاں بیگم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ بعد ظہر حمزہ مسجد ہیوسٹن […]

بلوچستان کی سب سے بڑی پارٹی بکھر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)2018کے عام انتخابات کے نتیجے میں صوبے کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ انتخابات سے قبل شیرازہ بکھر گیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے 8 اراکین اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن کو اور 2 پاکستان پیپلز […]

عماد وسیم کو ریٹائرمنٹ واپس لینے کا کہہ دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور سابق کوچ راشد لطیف نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم قومی ٹیم کے سب سے اچھے اسپنر ہیں، انہیں ریٹائرمنٹ واپس لے لینا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے ایک حالیہ بیان […]

افغان وزیر خارجہ کو بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی نے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا۔ افغان حکومت کے ترجمان  نے کہا ہے کہ امیر متقی عارضی طور پر ڈپٹی وزیراعظم کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، امیر متقی داخلی وخارجی امور پر وزیر اعظم […]

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز, بابر اعظم کا شان مسعود سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو نئے کھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری […]

بھارت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی(پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف نئی دہلی میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش کے خلاف پنڈت کیشو نامی ایک ایکٹیوسٹ نے دہلی گیٹ پولیس اسٹیشن میں مقد مہ […]

شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کر آرمی چیف سے بڑی اپیل کر دی

راولپنڈی (پی این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سانحہ 9 مئی کے 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔ ایکسپریس کےمطابق شیخ رشید نے آرمی چیف اور جنرل ندیم انجم سے […]

وزیراعلی پنجاب کا بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے والوں سے متعلق بڑا حکم

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تھانہ شیراکوٹ کا دورہ کر کے بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے والوں کی رہائی کا حکم دیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی علی الصبح صوبائی کابینہ کے ہمراہ تھانہ شیرا کوٹ پہنچ گئے، اس موقع پر فرنٹ ڈیسک […]

حارث رؤف پریشان اور مایوس ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف اپنے اوپر ہونے والی شدید تنقید پر خاصے پریشان اور مایوس ہیں۔ قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے چند روز قبل ایک پریس کانفرنس میں آسٹریلیا کے دورے کے لیے […]