مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روزمسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منی روانگی سے قبل طواف ادا کیا۔میڈیارپوٹس کے مطابق مِنی میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان کے 2 لاکھ عازمین […]
اسلام آباد (پی این آئی)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام آباد پہنچے تھے جہاں […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتےکے اختتام پر ڈالر 286 روپے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا ، پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، شاہرائوں پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی)190 ملین پاونڈ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے نیب پیشی سےمعذرت کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بیوی نے نیب پیشی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نےسانحہ9 مئی سے پہلے اور بعد میں ریاست مخالف سرگرمیوں اور پروپیگنڈا کرنے والے غیرملکی شہریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ریاست مخلاف سرگرمیوں ملوث بیرون ملک مقیم 41 افراد کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ […]
سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان کی سات وکٹوں کے بعد خوشاب میں بھی دو وکٹیں گر گئیں جن میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث شخصیات نے بھی کپتان کو خیرباد کہہ دیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری […]
ملتان(پی این آئی) سابق چیف وہپ و وزیرمملکت ملک عامرڈوگر نے کہاہے کہ 9مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت اورشہداء پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتاہوں، میراایمان ہے کہ پاک فوج کے جوان سرحدوں پرراتوں کوجاگتے ہیں توہم سکون کی نیند سوتے […]
لاہور(پی این آئی)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی لانڈرنگ کےکیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ […]
سوات (پی این آئی) سوات میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ سوات کی چیئرلفٹ میں سوار تھی کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی، خاتون چیخیں مارتی […]
کراچی (پی این آئی)پولیس اور ہسپتال حکام کے مطابق ہفتہ کو ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کے بنگلے میں سماجی تقریب میں ایک نوجوان لڑکی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ 21 سالہ شادی شدہ لڑکی (عائشہ […]