آپ میں وفاداری ہوتی تو۔۔۔ فواد چوہدری کی اہلیہ شہباز گل پر برس پڑیں، کیا طعنہ دیدیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ نے شہباز گل کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسی وفاداری ہے؟ عمران خان اقتدار میں تو آپ امریکا سے اسلام آباد آگئے، وہ جیل گئے تو آپ امریکا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور اضافی بوجھ ڈال دیا، پیٹرول کے فی لیٹر پر مارجن میں 88 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے لیے مارجن میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا۔ […]

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کیا۔ پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بنتے ہی مریم نواز کا بڑا بیان آگیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن […]

محمد عامر کی تباہ کن بالنگ، کیریبین لیگ میں تباہی مچا دی

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کیریبین پریمیئر لیگ میں تباہی مچادی۔ کیریبین پریمیئرلیگ کے 27ویں میچ میں جمیکا تلاواز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے سینٹ کٹس کیخلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بطور چیف جسٹس دور کتنا عرصہ طویل ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے عہدے کا حلف لیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بطور چیف جسٹس پاکستان دور تقریباً13ماہ ہو گا،جسٹس قاضی فائز […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آتے ہی پہلا بڑا اقدام

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو سپریم کورٹ کا رجسٹرار مقرر کر دیا ہے۔ اتوار کو قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھانے کے بعد مختلف تقرریاں کی ہیں۔ […]

بھارت سری لنکا کو تاریخی شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گیا

کولمبو (پی این آئی)ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 10وکٹوں سے تاریخی شکست دے دی ۔سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے16ویں اوور صرف 50رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بھارتی اوپنرز نے مطلوبہ ہدف 7ویں اوور میں بغیر وکٹ […]

گرمی کا زور ٹوٹ گیا، ملک بھر میں بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) لاہور میں طوفانی بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ لاہور میں سیاہ بادلوں کی انٹری کے بعد تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے گلبرگ،فیروز پور روڈ،مال روڈ،کینال روڈ پر بارش […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا، اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور ماسٹر پلان مقدمے سے رہائی ملتے ہی پرویز الٰہی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ اس مرتبہ ان کو راولپنڈی پولیس نے دہشت گردی کیس میں […]

ایشیا کپ کا فائنل معرکہ، سری لنکا اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ کے فائنل میچ کا سری لنکا اور بھارت کے مابین ٹاس ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں ہونیوالے ایشیا کپ کے فائنل معرکے میں سری لنکا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

close