گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بھی بُری خبر آگئی

مکوآنہ (پی این آئی) گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بھی بُری خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق گراں فروشوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نام پر سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ […]

صدر مملکت نے اہم تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 […]

جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں، ڈالر کی قدر کہاں تک گرنے والی ہے؟ بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر تجارت کی ڈالر کی قیمت 260 روپے تک گرنے کی پیشن گوئی، کہا آج 260 روپے ایکسچینج ریٹ بنتا ہے، جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں اور جس کے پاس بھی امریکی کرنسی ہے […]

حکومت نے بجلی کے بلوں میں بھی کمی کی خوشخبری سنا دی

نیویارک (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بجلی کے بل نسبتاً کم ہوں گے،یہ ماڈل نہیں چل سکتا کہ مہنگی بجلی بنائے اور وہ چوری ہوجائے،توانائی شعبے میں اصلاحات کی جارہی ہیں، موجودہ معاشی صورتحال میں […]

میں عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو۔۔ پرویز خٹک کا تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

سوات (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ سوات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا […]

پیٹرول کتنا سستا ہوسکتا ہے؟ وزارت خزانہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی […]

جہانگیر ترین نے عام انتخابات میں بڑا سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ آئی پی پی عام انتخابات میں بڑا سرپرائز دے گی۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو […]

چوہدری شجاعت حسین سے آصف زرداری کی اہم ملاقات، چوہدری شجاعت نے کیا شکوہ کر دیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی۔ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے۔ […]

جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بیان، رانا ثنا اللہ نے نیا پنڈورا باکس کھو ل دیا

لاہور ( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رانہ ثنا اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیح کی حمایت کرنے کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے اینکر نے رانا ثنا اللہ […]

الیکشن سے پہلے جیل سے باہر آجائیں گے؟ چوہدری پرویز الٰہی نے صحافی کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد ( پی این آئی) پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جو حالات چل رہے ہیں تمام سیاستدانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کروا لینی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں صحافیوں […]

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، جہانگیر ترین نے عمران خان کی اہم وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن نے بھی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی۔چند روز قبل تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن کی پیٹرن انچیف استحصال پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تھی۔ […]

close