بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گرفتار کرنے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاہے خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاکہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا، خاور مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنرکے ریفرنس پر انکوائری کررہے ہیں،ترجمان نے […]

پرویز الٰہی پریس کانفرنس کیوں نہیں کر رہے؟ ق لیگی رہنما چوہدری سالک کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری سالک نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے پرویزالٰہی کی پریس کانفرنس کی کسی کو ضرورت ہی نہ ہو،ہم پرویزالٰہی کو منانے نہیں بلکہ عیادت کرنے گئے تھے۔ پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف مزید […]

محکمہ موسمیات نے تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم شام /رات کے دوران جنوبی […]

اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اینڈرائیڈ فونز میں ایک وقت تھا کہ ’لاک سکرین‘ پر ’ویجٹس‘ (Widgets)ہوا کرتے تھے تاہم گوگل کی طرف سے عرصہ ہوا، یہ ویجٹس ختم کر دیئے گئے۔ اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ گوگل کی طرف سے اینڈرائیڈ 14میں […]

عمران ریاض کی بازیابی میں نواز شریف کا کیا کردار تھا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض خان کی بازیابی میں میاں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اپنے وی لاگ میں جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے اور ایک دوسرے صحافی نے […]

عمران خان سے ’مدر آف آل ڈیلز‘ ہوگی، ن لیگی رہنما نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے سربراہ اور ن لیگ کے رہنما مشاہد حسین نے کہا کہ مجھے لگتا ہے عمران خان سے ’مدر آف آل ڈیلز ‘ ہو گی۔ اب قیدی نمبر 804 پکڑائی نہیں دے رہا، سنبھالا نہیں جا […]

چوہدری پرویزالٰہی پر تنقید؟ چوہدری شجاعت حسین کا اہم بیان آگیا

گجرات (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی پر کبھی تنقید نہیں کی،کبھی پردے میں تقریر نہیں کی اور اب بھی نہیں کروں گا۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا […]

انتخابات سے قبل عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) منظور وسان نے عمران خان سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما منظور وسان نے سیاسی منظر نامے کے حوالے سے نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کی ریکارڈ کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی ریورس گیئرلگ گیا ہے آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار […]

سعودی عرب کے شاہی دربار سے منسلک بڑی شخصیت کا انتقال ہوگیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے کئی فرمانرواؤں کے ساتھ بطور مترجم خدمات انجام دینے والے منصور الخریجی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔العربیہ اردو کے مطابق الخریجی شام کے قصبے القریتین میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا کم عمری […]

close