اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ رواں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایران نےغیرملکی سیاحوں کیلئےمفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کااعلان کردیا۔ذرائع کےمطابق ایرانی حکومت پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو انٹرنیٹ کی فراہمی پر کئی طرح کی قدغنیں لگاتی ہے تاہم ایرانی وزارت ثقافتی ورثہ کے اعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ لاہور ٹریفک پولیس نے کپتان بابر اعظم کا دوران سفر ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے اور لین کی خلاف ورزی […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 289روپے 70پیسے کا ہو گیا۔ ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر سستا ہونے […]
وادی نیلم (پی این آئی) سردی آ نہیں رہی، سردی آ گئی ہے، ملک کے کئی علاقوں نے موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سفید چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی شمالی علاقوں میں موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہو گیا […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں ن لیگ کی سیاست سے مطمئن نہیں، راستے کا تعین کریں پھر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی گرفتاری کے لیے تیار ہیں، ایک ملزم کو جہاز سے گرفتار کرنے کیلئے کوئی بڑی فورس نہیں چاہیے ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف ماضی میں بھی بیٹی کے […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات فروری سے آگے گئے تو ملک میں ایمرجنسی یا مارشل لاء لگانا پڑے گا۔ انہوں نےکہا کہ پہلی ترجیح انتخابات کا انعقاد ہونا چاہئے، انتخابات میں تاخیر سے آئین کی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید سمیت چار خواتین کو رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے پیر کی رات کو عدالتی حکم پر رہا ہونے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کو کوٹ لکھپت […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے معروف اسلامی بینک میزان بینک اور پاکستان کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم دراز نے پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کو فروغ دینے کیلئے شراکت داری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت داری کے تحت […]
لاہور (پی این آئی) نواز شریف کی نئی لڑائی کی تیاریاں ،مسلم لیگ( ن) کیلئےالیکشن اتنے آسان نہیں ہوں گے، (ن) لیگ پنجاب میں پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتی، عمران خان کی حکومت ختم کر کے پی ڈی ایم حکومت کا فوری […]