اسلام آباد ( پی این آئی)عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔گزشتہ روزبرینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے، برینٹ کی قیمت کم […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔ چوتھے ایڈیشن کا آغاز 30 جولائی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ 22 اگست تک جاری رہے گا،بابراعظم کولمبو […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق روپے کی قدر میں مزید اضافے کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی دیکھنے میں آسکتی ہے۔آل پاکستان صراف جیمز اینڈ جیولز ایسوسی ایشن کے ممبر عبد اللہ عبد الرزاق […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملکی نامور معاشی تجزیہ کار ملک بوستان کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر260روپے سے 270روپے کے درمیان رہ سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا تھا،امپورٹرزحوالہ ہندی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدربتدریج بہتر ہو رہی ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آ گئی اور کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی )2 طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے، ویڈیو سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبیا میں دو طیارے تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا کر گرگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حکام کے مطابق حادثہ تربیتی پرواز کے […]
سٹاک ہوم (پی این آئی)سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا۔پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے اپنی گورنمنٹ کا بیان ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حواریوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے۔عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو […]
جہلم (پی این آئی)جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجا مبین کیانی سمیت 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔مظفر گڑھ میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج راجا مبین کیانی فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے آبائی […]
ناٹنگھم(پی این آئی)برطانیہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میچ کے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کرنے والے شاہین شاہ ا?فریدی نے یہ […]