اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے اور معیشت سنبھل جائے گی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ مسئلے حل ہوگئے ڈیفالٹ کا خطرہ تھا اب ختم ہوگیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کےدو جہاز یو اے ای سےگورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیاد پرخریدیں گے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کا ایک جہازآذربائیجان سےخریدیں گے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )الجزائرکی ریاست تیارت میں ایک نابینا نوجوان کی بینائی بحال ہونے کا حیران کن واقعہ رونما ہوا جسے جان کر سبھی دنگ رہ گئے۔العریبیہ میں شائع رپورٹ کے مطابق دوسال سےآنکھوں کی روشنی سے محروم نابینا نوجوان کی بینائی عید الضحیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بریک فیل ہونے کے بعد ٹرک ڈھابے میں گھس گیا۔ بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں ٹرک بریک فیل ہوجانے کے باعث ڈھابے میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی )بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو امریکا میں شوٹنگ کے دوران حادثہ پیش آیا جس کے بعد ان کی ناک کی سرجری کی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان امریکا کے شہر لاس اینجلس میں اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مسائل کے حل کیلئے عالمی یکجہتی کی ضرورت ہے،عالمی امن کیلئے کشمیریوں کا حقِ خود ارادیت یقینی بنانا ہوگا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی ورچوئل […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن لڑنے پر پابندی ختم ہو چکی، نئے قانون کے تحت اب وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملکی نامور معاشی تجزیہ کار ملک بوستان کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر260روپے سے 270روپے کے درمیان رہ سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا تھا،امپورٹرزحوالہ ہندی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کردیا۔جیو نیوز کے مطابق قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا جس کے بعد چیف جسٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی)اشیائے خوردو نوش کی روز مرہ قیمتوں میں اضافے سے شہریوں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے۔ حیدرآباد میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آبادمیں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت […]